Oplus_131072

ایرندگان(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بلوچ علما اور عمائدین اور دیگر بزرگوں کی ثالثی میں دو بلوچ قبائل شاھکزہی اور شہدادزہی کے درمیان صلح کرایا گیا ۔

 اس صلح و تصفیہ کے اس اجلاس میں قبیلے کے افراد نے ایک دوسرے سے گلے مل کر اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھ کر مزید تنازعات کو ہوا نہ دینے کا عزم کر لیا گیا ۔