باجوڑ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخواء باجوڈ ایجنسی بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ـ تفصیلات کے مطابق باجوڈ میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص نصراللّہ ولد زر مولا خان جانبحق ہوگئے۔