Homeخبریںبارکھان،بارودی سرنگ کا دھماکہ ، جانی نصان کی اطلاع نہیں

بارکھان،بارودی سرنگ کا دھماکہ ، جانی نصان کی اطلاع نہیں

بارکھان(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے بارکھان میںبارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے ،لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان بوڑھی عیشانی کچے سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے، ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بارکھان بارودی سرنگ کے دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ بارودی سرنگ کچے سڑک کے کنارے نصب تھا ـ

 اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گی ۔بارودی سرنگ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

Exit mobile version