شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںبالیچہ: انقلابی شاعر بابا مبارک قاضی کی یاد میں تقریب کا انعقاد...

بالیچہ: انقلابی شاعر بابا مبارک قاضی کی یاد میں تقریب کا انعقاد کریں گے: اہلیانِ بالیچہ

تمپ (ہمگام نیوز) اہلیانِ بالیچہ نے جاری اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بلوچ انقلابی شاعر بابا مبارک قاضی کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق تقریب 5 اکتوبر شام 3 بج کر 30 منٹ پر گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بالیچہ میں منعقد کی جائے گی۔

اعلامیہ میں بلوچ قوم سے بھرپور شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز