لندن(ہمگام نیوز ) بلوچ رپبلکن پارٹی(برطانیہ زون )کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں بڑھتے ہوئے ماورائے قانون جبری گمشدگیوں اور ڈیرہ بگٹی میں جاری پاکستانی فوج کی بربریت کے خلاف 17 ستمبر کو دن دو بجے سے چار بچے تک 10 downing street لندن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ لندن میں رہنے والے تمام بلوچوں اور انسانی حقوق کے کارکنان سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔