Homeخبریںبلوچستان میں "دادخواھان و آزادگان" نامی تحریک کے وجود کا اعلان

بلوچستان میں “دادخواھان و آزادگان” نامی تحریک کے وجود کا اعلان

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو قابض ایرانی حکومت کے خلاف ایک دادخواھی ( litigation) تحریک نے بلوچستان میں اپنے وجود کا اعلان کر دیا ہے ـ

 یہ تحریک جس نے اپنے آپ کو ” Litigants and freedmen ” کے طور پر متعارف کرایا ہے، اس نے مولوی عبدالغفار نقشبندی کی سرپرستی اور حمایت میں اپنی سرگرمی شروع کر دی ہے۔

 اس تنظیم کے بیان کے مطابق انقلابی اور آزادی پسند نوجوانوں اور دانشوروں پر مشتمل اس تحریک کا بنیادی ہدف اس انقلاب کو منظم اور اس کی حمایت کرنا ہے جو بے گناہ نوجوانوں کے خون سے شروع ہوا اور اس انقلاب مقصد حکومت کے خاتمے پر ہوتا ہے۔

Exit mobile version