شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںبلوچستان کے صنعتی شہر حب میں فائرنگ سے خاتون قتل

بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں فائرنگ سے خاتون قتل

 

حب (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں مسلح افراد نے گھر میں گھس فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کردیا –

میڈیا کے مطابق مذکورہ خاتون گھر میں کام کر رہی تھی جب مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جانبحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق قتل کی وجہ خاندانی جھگڑا ہوسکتا ہے،

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال پہنچادیا ہے جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردیا گیا-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز