کوئٹہ (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ بلوچستان میں bridging سیمسٹرز کے طلبا کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنہ ، امتحانات سے بائیکاٹ کا اعلانجامعہ بلوچستان میں bridging سیمسٹرز کے طلبا کا کہنا ہے ان کو یونیورسٹی کی جانب سے ڈبل فیس لیا جارہا ہے ان کا کہنا انہوں نے باقی یونیورسٹی سے رابطہ کیا وہاں ایسا کوئی قانون نہیں کہ طلباء سے دو دفہ فیس وصول کی گئی ہو ۔تو اس حوالے سے آج 28 نومبر۔2023 ٫ طلباء کا جامعہ بلوچستان میں اپنے حق کیلئے احتجاج کیا جارہا ہے اور امتحانات سے بھی بائیکاٹ کا اعلان ہزاروں کی تعداد میں طلباء تنظیم اور طلباء کا جامعہ بلوچستان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہے