کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لاپتہ افراد کے حوالے سے بنایا گیا کمیشن 5 جون سے 27 جون تک کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے کیسز پر سماعت کرے گا۔

بلوچ لاپتہ افراد کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے جن لاپتہ افراد کے حوالے سے کمیشن میں سماعت ہوگی ان تمام افراد کی لسٹ بھی شائع کی گئی ہے۔