شال (ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل بلوچ لبریشن وائس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج بروز بدھ کو صبح 4 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے میناز میں واقع پاکستان پیپلز پارٹی کے اُمیدوار کے رہائش گاہ کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
آزاد نے کہا ایک بار پھر بلوچ قوم سے درخواست کرتے ہیں کہ نام نہاد پاکستانی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔