زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بنپور میں قابض ایرانی فورسز پر نامعلوم مسلح نے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک جبکہ چاردیگر زخمی کر دیا ۔ حملے کے نتیجے میں علی قربانی ساکن گون آباد نامی اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر چار اہلکار زخمی ہوئے تاہم زخمی اہلکاروں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

دریں اثنا اس حملے کو انصار الفرقان نامی تنظیم نے قبول کر لیا ہے ۔