بولان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان ، بولان کے علاقے بیبی نانی میں قابض پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے سنائیپر حملہ کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق یہ حملہ آج شام چھے بجے کے قریب کیا گیا ،

حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کا دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دو دیگر اہلکار زخمی ہوئے۔

تاہم مذکورہ حملے کی زمہ داری کسی بھی بلوچ مسلح تنظیم نے تاحال قبول نہیں کی۔