Homeخبریںبی ایل ایف نے آواران میں فورسز پر حملہ ذمہ داری قبول...

بی ایل ایف نے آواران میں فورسز پر حملہ ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیر کو آواران میں پیراندر چوکو سیکورٹی فورسزکی چوکی پر ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Exit mobile version