کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گُہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے17 اپریل کو رات گیارہ بجکر دس منٹ پر کیچ کے مرکزی شہر تربت میں تعلیمی چوک پر قائم دشمن پاکستانی فوج پر اس وقت دستی بم سے حملہ کیا جب وہ موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی تلاشی کیلئے چیک پوسٹ کے سامنے کھڑے تھے۔
ترجمان نے کہا کہ دستی بم حملے میں دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔