شال (ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل بلوچ لبریشن وائس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب نوشکی میں قاضی آباد کے مقام پر واقع پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔   آزاد بلوچ نے کہا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔