Homeخبریںتربت، شہر میں دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں

تربت، شہر میں دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں

تربت(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تربت میں کچھ دیر قبل ڈگری کالج روڈ کے قریب دھماکوں کے ساتھ ساتھ شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔

تربت پولیس نے دھماکوں اور فائرنگ کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ پولیس ان کی تفصیل لے رہی ہے اس کے بعد کسی قسم کے نقصان یا اس کی نوعیت کے بارے میں میڈیا کو بریف کی جائے گی۔

مقامی ذرائع کے مطابق شہر میں پانچ سے چھ شدید نوعیت کی دھماکوں کے بعد اب خاموشی ہے۔

Exit mobile version