چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںتربت: ایم آئی کیمپ پر بم حملہ

تربت: ایم آئی کیمپ پر بم حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے ایم آئی کیمپ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا

زرائع کے مطابق مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایم آئی کیمپ کے چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے، دستی بم پٹھنے سے جانی نقصان کے اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز