شال (ہمگام نیوز ) تربت بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گوھرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض دشمن کی چوکی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ گذشتہ رات ساڑھے ساتھ بجے سنگانی سر تربت میں سائن بورڈ کے مقام پر قائم قاِبض دشمن کی چوکی پر سرمچاروں نے ہینڈگرینیڈ سے حملہ کیا، جس سے دشمن فوسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی مکمل آزادی تک سرمچاروں کے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔