جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںتربت: فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

تربت: فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

تربت( ہمگام نیوز) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز چوکی کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے کا نشانہ بنایا ہے ـ

زرائع کے مطابق تربت ائیرپورٹ چوک پر قائم فورسز چوکی پر مسلح افراد نے خودکار اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کیا ہے حملے میں فورسز کو جانی نقصان کے اطلاعات ہیں

حملے کے بعد فورسز اہلکاروں نے آبادی پر کافی دیر تک فائرنگ کیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز