یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںتربت میں ایک شخص نے خودکشی کرلی

تربت میں ایک شخص نے خودکشی کرلی

کیچ (ہمگام نیوز) تربت میں ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر کیچ تربت کے علاقے سنگ آباد کرکی کے رہائشی نوجوان شاہمراد ولد شکر نے آج صبح ناگزیر وجوہات کے بناکر خود کشی کرلی ہے۔

خیال رہے کہ بلوچستان میں خودکشیوں کے رجحان میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ بلوچستان میں خودکشیوں کی سب سے بڑی وجہ غربت ہے اور ان میں اکثریت نوجوانوں کی ہے جو بےروگاری سے تنگ آکر خوکشیاں کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز