کوئٹہ(ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شام کے وقت تربت میں چاہسر ہائی سکول پر دستی بم سے حملہ کیا۔ مذکورہ سکول کو نام نہاد پاکستانی انتخابات کی مناسبت سے پولنگ سٹیشن کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
حملے کی توسط بلوچ عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ نام نہاد پاکستانی انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے دور رہ کر اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔