Homeخبریںتربت: گن پوائنٹ پر ایک شخص اغوا ء

تربت: گن پوائنٹ پر ایک شخص اغوا ء

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) تربت میں گن پوائنٹ پر ایک شخص کو اغواء کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق منگل کو تربت کے علاقے ناصر آباد مسلح افراد نے جمیل احمد کو آغواءکرلیا لیویز نے مغوی کی تلاش شروع کردی ۔

Exit mobile version