تفتان(ہمگـام نیوز)اطلاع کے مئی تفتان شہر کے فرماندہ کو نوک آباد جانے والے گوہرکوہ محور پر نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر تفتان(دپتان) کے فرماندہ اسفند عظیمی ولد جنگیان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق عظیمی گوہرکوہ محور سے نوک آباد جارہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

تاہم رپورٹ موصول ہونے حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔