Homeخبریںتمپ: پاکستانی فورسز کی عام آبادی پہ گولہ باری، چھاپے و...

تمپ: پاکستانی فورسز کی عام آبادی پہ گولہ باری، چھاپے و گرفتاریاں

تمپ( ہمگام نامہ نگار) مکران کے علاقے تمپ میں کل رات نامعلوم افراد کی جانب سے فائر کئے گئے راکٹ جو کہ ہائی اسکول اور پولیس تھانے کے قریب گر کر پھٹ گئے ، ان ہی راکٹ حملوں کی جواب میں قابض پاکستانی فورسز نے قریبی آبادی پہ اندھا دھند گولہ باری شروع کی، جس سے ایک گولہ مقبول اختر نامی شخص کے گھر پہ گر ا جس سے ایک بچی زخمی بھی ہوا ، دوسری جانب آج اعلی الصبح تمپ میں پاکستانی فورسز نے مختلف مقامات پہ چھاپے مار کر 9افراد کو اغواء کرلیا ، جن میں قیوم بلوچ، ناصر بلوچ، ایوب بلوچ و اس کا بیٹا، شہزاد بلوچ، ماسٹر سلیم اور اس کے دو بیٹوں اور دیگر دو افراد کو پاکستانی فورسز اپنے ساتھ لئے گئے،

Exit mobile version