Homeخبریںتنظیمی ڈسپلین کی خلاف ورزی پر انور عرف چاکر کو تین ماہ...

تنظیمی ڈسپلین کی خلاف ورزی پر انور عرف چاکر کو تین ماہ کے لیے معطل کیاجاتا ہے بی این اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل باسک میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انور عرف چاکر کو تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تین ماہ کے لیے معطل کیا جاتا ہے

ترجمان مرید بلوچ نے اپنے بیان میں کہا اگر مزکورہ شخص تین ماہ کے اندر تنظیم کے سامنے پیش نہیں ہوا تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا.

بی این اے کے ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا ہم تمام مسلح تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مزکورہ شخص کو تنظیمی فیصلے تک اپنی تنظیم میں پناہ نہ دیں ـ

ھمگام ٹیلیگرام چینل

https://t.me/+tr1VNQc-g94zMDgy

Exit mobile version