Homeخبریںتونسہ شریف سے لاپتا ستار بلوچ بازیاب

تونسہ شریف سے لاپتا ستار بلوچ بازیاب

ڈیرہ غازی خان (ہمگام نیوز) تونسہ شریف سے جبراً گمشدگی کا شکار بلوچ نوجوان و بلوچ راج کا کارکن عبدالستار بلوچ ملتان سے بازیاب ہوگئے ہیں۔

عبدالستار بلوچ کو 11 جولائی کو تونسہ شریف سے ریاستی فورسز اور اسکے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبراً گمشدگی کا شکار بنایا تھا۔

جب کہ انکی تنظیم بلوچ راج نے انکی گمشدگی اور دیگر کارکنان کو حراساں کرنے کیخلاف آج تونسہ شریف کے کلمہ چوک پر مظاہرے کا اعلان بھی کیا ہے۔

Exit mobile version