Homeخبریںتھانہ نیو سریاب کوئٹہ کی حدود میں فائرنگ، عنایت اللہ نامی شخص...

تھانہ نیو سریاب کوئٹہ کی حدود میں فائرنگ، عنایت اللہ نامی شخص قتل

کوئٹہ(ہمگـام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ تھانہ نیو سریاب کے ایریا کلی گوہر آباد میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قاری عنایت اللہ سمالانی نامی شخص کو قتل کر دیا۔

Exit mobile version