جاشک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز منگل کو جاشک کے علاقے گابریک کے گاؤں جگین بالا میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ فائرنگ کردی کر جس کے نتیجے میں شوہر موقعہ پر جانبحق ہوگئے۔
اس جانبحق ہونے بلوچ کی شناخت 47 سالہ محمد نورانی ولد بجار ہے جوکہ جاشک کا رہائشی بتایا جاتا ہے تاہم اس حملے میں ان بیوی مکمل طور پر بچ گئی۔
بتایا جاتا ہے کہ محمد اور ان کی اہلیہ ایک کار میں سفر کر رہے تھے کہ مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کی، اس واقعے میں محمد کی بیوی کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔