شال 🙁 ہمگام نیوز ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کےخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ((VBMP) کےزیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ کو آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5096 دن مکمل ہوگئے۔
مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کرکے اظہار یکجہتی کی، جبری گمشدگیوں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، انہوں نے جبری گمشدگیوں کے فوری خاتمہ اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔














