کوئٹہ (ہمگام بیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز بوقت چھ بجے آواران کے علاقے جھاؤ میں ڈولیجی میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر سرمچاروں نے اسنائپر سے حملہ کیا ہے ۔حملے کے نتیجے میں ایک دشمن اہلکار ہلاک ہوگیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان سے انخلا تک پاکستانی فورسزاور اس کے حواریوں پر حملے جاری رہیں گے۔