پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںجیونی: نایاب بلیو وھیل مچھلی مردہ حالت پائی گئی ہے

جیونی: نایاب بلیو وھیل مچھلی مردہ حالت پائی گئی ہے

گوادر (ہمگام نیوز) نایاب بلیو ویل مچھلی جیونی ساحل مردہ حالت پائی گئی تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی کے سمندر میں دیوقامت بلیو وھیل مچلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔

مردہ وھیل سمندر کی لہروں میں بہہ کر بندری (جیونی) کے ساحل کے قریب آ گئی۔

گوادر کے مقامی سدھیر بلوچ سینیئر ریسرچر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق یہ بلیو وھیل مچھلی 36 فٹ لمبی ہے. وزن 20 ٹن سے ذیادہ ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز