Homeخبریںحب ٹرک الٹنے سے تین افراد زخمی

حب ٹرک الٹنے سے تین افراد زخمی

حب ( ہمگام نیوز ) حب بائی پاس ٹرک الٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق حب بائی پاس میں ٹرک الٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے زخمی ہونے والے افراد زبیر والد جاوید ، اکرم عمر 25 سال محمد رحیم ولد غلام عمر کے نام شامل ہے

Exit mobile version