شال (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ مورخہ 1 اپریل کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے مرکزی دفتر پر دستی بم حملہ کیا۔   ترجمان مزید کہا کہ حملے کی ذمےداری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔