پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںخاران سے طالب علم کاشف ایجباڑی ولد قاری عنایت پاکستانی خفیہ اداروں...

خاران سے طالب علم کاشف ایجباڑی ولد قاری عنایت پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغواء

خاران ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران شہر سے پاکستانی خفیہ اداروں نے ایک نوجوان کو جبراً حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت خاران نوروزآباد روڈ کے رہائشی طالب علم کاشف ایجباڑی ولد قاری عنایت اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

کاشف ایجباڑی خاران کے المعروف تاجر وڈیرہ عبیداللہ ایجباڈی کا نواسہ ہے.

تفصیلات کے مطابق واقع یکم اگست کو عشاء کے وقت پیش آیا جب پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے متعدد گاریوں میں مذکورہ نوجوان کا تعاقب لتاڈ روڈ سے کیا اور حافظ جمال ناصر مدرسے کے قریب سے اسے اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز