شال (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ ایہ بیان میں کہا ہے کہ آج مورخہ 15 جنوری کو دوپہر 2 بجے ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران شہر میں پاکستانی انتخابات کی ٹریننگ سینٹر کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔   بی ایل اے کے سرمچاروں نے حملہ اس وقت سر انجام دیا جب ماڈل سکول کے اندر پاکستانی انتخابات کے سلسلے میں فل پروف سکیورٹی کی حصار میں پریزائیڈنگ افسران کی ٹریننگ جاری تھی۔   بلوچستان کی مقبوضہ حیثیت اور بلوچ قوم پر جاری ظلم و بربریت کا احساس کرتے ہوئے بلوچ عوام قابض ریاست کے انتخابات سے سرکاری و غیرسرکاری دونوں صورتوں میں بائیکاٹ کرے۔   ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔