شال(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل پر ایک بیان میں کہا ہے کہ
خاران میں آج بروز سوموار کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے قابض ریاست کے حالیہ انتخابات کیلئے نامزد ایک پولنگ سٹیشن “قلعہ سکول” پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔
حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
بی ایل اے ایک بار پھر بلوچ عوام سے درخواست کرتی ہے کہ قابض کے الیکشن سے بائیکاٹ کریں۔