یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںخاش : بلوچ عالم دین مولوی عبدالمجید مرادزہی کے حق میں عورتوں...

خاش : بلوچ عالم دین مولوی عبدالمجید مرادزہی کے حق میں عورتوں کی ریلی 

 

 

خاش ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کی مطابق گزشتہ بدھ اسماعیل آباد خاش کے علاقے میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے مختلف سیاسی قیدیوں بالخصوص مولوی عبد الحمید مرادزئی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے احتجاجی مظاہرے کی۔

 

مولوی عبدالمجید مرادزہی مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی کے قریبی علما میں سے ایک ہیں جنہیں قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے 30 جنوری کو گرفتار کیا اور 31 جنوری کو مشہد جیل میں منتقل کیا تھا۔

 

بلوچ خواتین احتجاجی ریلی میں تمام سیاسی قیدیوں سمیت مولوی عبدالمجید مرادزہی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ ایران بلوچ علماء سمیت سیاسی کارکنان سے خوف زدہ ہیں جس کی وجہ سے آئے روز اغواکاری میں تیزی اور مظالم میں شدت اختیار کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز