{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

خاش(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پیر کی شام کو خاش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش (واش) نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے احسان رستمی جمالزہی نامی شخص جانبحق ہوگیا۔

 رپورٹ کے مطابق دو گاڑیوں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے احسان کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے ۔ خبر کی ترتیب کے لمحے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔