سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںخضدار سے سماجی کارکن فضل یعقوب بلوچ لاپتہ، وی بی ایم پی...

خضدار سے سماجی کارکن فضل یعقوب بلوچ لاپتہ، وی بی ایم پی کی مزمت، فوری بازیابی کا مطالبہ

خضدار(ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے خضدار سےفضل یعقوب کو گزشتہ شب ڈیڈھ بجے کے قریب کو ان کے گھر سے لاپتہ کر دیا گیا ، یاد رہے کہ ایک روز قبل ان کے ایک رشتہ دار شمس بلوچ کو بھی لاپتہ کر دیا گیا تھا ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا کہ رات کو سماجی کارکن فضل یعقوب بلوچ کے گھر پرچھاپہ اور انہیں حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردینا باعث تشویش ہے جسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں اور فضل یعقوب کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز