سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںخضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (ہمگام نیوز) آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علا قے مروگر میں آسمانی بجلی گرنے سے حزب اللہ والد محمد صادق نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کرد یا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز