خضدار ( ہمگـام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کمڈر سول آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حاجی خان میراجی نامی شخص جانبحق ہوگیا ہے ـ جانبحق شخص کی لاش ضروری کاروائی کے لیئے ہسپتال لے جایا گیا ہے جس کی مقتول کی شخص کو بعد از لواحقین کے لیئے کیا گیا ـ