دزاپ(ہمگام نیوز) بروز منگل کو جون آباد کے علاقے زاہدان تا خاش محور دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق تین زخمی ہوگئے ۔

 رپورٹ کی تیاری تک اس واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے شہریوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق منگل کی صبح، خاش شہر میں واقع جون آباد کے قریب ایک گاڑی ٹرک سے ٹکرانے کے بعد، گاڑی میں سوار ایک شخص جانبحق ہوگیا تین زخمی ہوگئے ، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔