پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںدزاپ میں نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش برآمد

دزاپ میں نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش برآمد

دزاپ (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق آج بروز بدھ کو زاہدان کے علاقے نبوّت اسٹریٹ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے قتل کرکے آگ لگا دی گئی تھی۔ تاہم رپورٹ کی تیاری کے وقت تک اس شخص کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

  ذرائع کے مطابق اس شخص کو کسی شخص یا افراد نے قتل کر کے آگ لگا دی تھی، اور آج اس کی لاش مقامی افراد نے برآمد کرکے ہسپتال پہنچا دیا

۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز