جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںدشتیاری میں "دمبدپ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بلوچ نوجوان کا قتل

دشتیاری میں “دمبدپ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بلوچ نوجوان کا قتل

دشتیاری ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز 7 مئی کو ایک بلوچ نوجوان کو نامعلوم افراد نے دشتیاری کے علاقے دمبدپ کے محور پر ایک پل کے نیچے قتل کرکے ان کی لاش پھینک دی ،تاہم اطلاع موصول ہونے تک اس بلوچ نوجوان کی شناخت اور اس قتل کے مرتکب افراد کے محرکات کے بارے میں مزید رپورت دستیاب نہیں ہو سکا ـ

 واضح رہے کہ گزشتہ سال سے لیکر رواں سال کے مئی تک 243 بلوچ شہری قابض ایرانی حکومت کی ڈیتھ اسکواڈز اور حکومتی اداروں سے وابستہ نامعلوم مسلح افراد کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز