دشتیاری ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دشتیاری شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ استاد کو قتل کر دیا۔
تفصیلات ک کے مطابق “حسین مہدی پور” نامی بلوچ استاد جو کہ نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں زخمی ہوا تھا، گزشتہ روز دم توڑ گیا۔
کہا جاتا ہے کہ اس بلوچ استاد کو 3 مئی کو نامعلوم مسلح افراد نے زخمی کر دیا تھا اور ہسپتال لے جایا گیا تھا جو کہ 4 مئی کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
تاہم اس قتل اور اور قاتلو محرکات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔