دلگان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز جمعرات کو دلگان ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا خود گولی مار کر خود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دلگان میں اے بی ولد فقیر نامی شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔
ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام تقریباً 16:00 بجے اس شخص نے خود کشی کر لی ہے ۔