شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںدکی کوئلے کی کان میں دھماکہ،مزدور جاں بحق، چار شدید زخمی

دکی کوئلے کی کان میں دھماکہ،مزدور جاں بحق، چار شدید زخمی

دکی (ہمگام نیوز) مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس پھٹنے سے ایک کانکن جان بحق جبکہ چار کانکن جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ ہسپتال زرائع کے مطابق جان بحق کانکن کی شناخت مسعود خان ولد روزے خان قوم ناصر سکنہ ناصرآباد کے نام سے ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق جھلس کر زخمی ہونیوالے کانکنوں میں شہزادہ سکنہ افغانستان، رسول داد ولد فتح خان قوم ہوتک سکنہ کلی علی محمد ، امان اللہ ولد فضل غنی قوم کاکڑ سکنہ افغانستان، عبدالقادر ولد عبدالسلام قوم ہوتک سکنہ کلی علی محمد کے نام سے ہوگئی۔

ذرائع کے بقول چاروں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز