Homeخبریںراسک، سیلاب پانی میں ڈوب کر کم سن بچہ جاں بحق

راسک، سیلاب پانی میں ڈوب کر کم سن بچہ جاں بحق

راسک(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز

ایک 7 سالہ بچہ راسک میں ندی کے سیلابی ریلے میں بہہ کر ڈوب جانے سے جانبحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر راسک میں ندی کے سیلابی ریلے میں بہہ کر سات سالہ ارمیں آسکانی ولد امین ساکن مورتان جانبحق ہوگئے۔

 رپورٹ کے مطابق ارمین اپنے بھائی کے ساتھ رسک شہر کے وسط میں ندی کے کنارے سیلاب دیکھنے گیا تھا کہ وہ پھسل کر سیلاب میں گرا اور ندی کے سیلابی نے ا سے باہر کر دیا جس کی لاش مقامی لوگوں نے دریافت کر لیا۔

Exit mobile version