زابل (ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پیر 26 دسمبر کو ملیک بارڈر ٹرمینل کے اندرونی حصے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ رپورٹ کی تیاری کے وقت تک اس آگ کی وجہ اور نقصان کی مقدار کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔