{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق زاہدان میں بلوچ علماء اور معتبرین کی ثالثی سے دو بلوچ قبائل ناروہی اور شاہوزہی کے درمیان دیرینہ تنازعات کا تصفیہ کیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق ان دونوں قبیلوں کے درمیان اختلافات کے بعد ان کے درمیان جنگ ہوا تھا جو کہ یہ تنازعہ دیر تک چلا ہے لیکن بلوچ علماء اور بزرگوں کی کوششوں سے ایک دوسرے سے گلے مل کر صلح کر لی اور ایک دوسرے سے وعدہ کیا کہ وہ مزید جھگڑے کو ہوا نہیں دیں گے

۔